The main objective of “Mudawa Foundation” is to make life as easy as possible for the people who are suffering from difficulties.
While many of us are having problems in the field of health, education, business, employment or legal matters etc., there are many other kind and God-fearing people who have been blessed by Allah Almighty with extraordinary abilities, resources and authority in these areas and they are also willing to provide free advice or assistance to the people in distress. “Mudawa Foundation” serves as a means of connecting help-seekers to those who are willing to facilitate and help them out.
In order to get help, you are requested to fill-in the following form carefully & accurately and submit it. We will try our best to solve your problem in the shortest possible time and in the nearest area of your residence.
Note: Please be assured that the information you provide is kept strictly confidential and is never used for any purpose other than your intended one.
مُداوا فاؤنڈیشن کا بنیادی مقصد مشکلات کا شکار لوگوں کی زندگی میں جہاں تک ہو سکے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ جہاں صحت، تعلیم، کاروبار، ملازمت یا قانونی معاملات وغیرہ میں کسی پریشانی کا شکار ہیں وہیں بہت سے اچھے اور خداترس لوگ ایسے بھی ہیں جن کو قدرت نے اِن شعبوں میں غیرمعمولی صلاحیت، وسائل اور اختیارات سے نوازا ہوا ہے اور وہ مشکلات میں گھرے لوگوں کو مفت مشورہ یا امداد فراہم کرنے کو بھی بخوشی تیار ہیں۔ مُداوا فاؤنڈیشن ایسے ہی مدد کے طلب گار اور تعاون کےلئے تیار لوگوں کو ایک دوسرے سے مِلوانے کا ذریعہ بنتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ درج ذیل فارم کو احتیاط سے اور درست طریقے سے پُر کریں اور ہمیں بھیجیں ہماری پوری کوشش ہوگی کہ آپ کا مسئلہ کم سے کم وقت میں اور آپ کی رہائش ۔کے قریب ترین علاقےمیں حل ہو جائے۔
نوٹ: براہِ کرم تسلی رکھیں کہ آپ کی فراہم کردہ معلومات مکمل طور پر صیغہ ٔراز میں رکھی جاتی ہیں اور آپ کے مطلوبہ مقصد کے علاوہ ان کو کسی اور مقصد کےلئے ہرگزاستعمال نہیں کیا جاتا۔
The main objective of “Mudawa Foundation” is to make life as easy as possible for the people who are suffering from difficulties.
While many of us are facing problems and hardships in life, there are many other kind and God-fearing people who have been blessed by Allah Almighty with extraordinary abilities, resources and authority in various areas and they are also willing to provide free advice or assistance to the people in distress. “Mudawa Foundation” serves as a means of connecting help-seekers to those who are willing to facilitate and help them out.
If, by the grace of Allah Almighty, you are lucky enough to be blessed in any area/field of life including health, education, business, employment or legal & professional matters, you are humbly requested to extend your advisory and/or practical assistance to the have-nots.
In order to offer help in any field of your choice and under the terms & conditions of your choice, you are requested to fill-in the following form and send it to us. We are committed to refer to you the cases strictly in accordance with your choice and preference expressed vide this proforma.
Note: Please be assured that the information you provide is kept strictly confidential and is never used for any purpose other than your intended one.
مُداوا فاؤنڈیشن کا بنیادی مقصد مشکلات کا شکار لوگوں کی زندگی میں جہاں تک ہو سکے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ جہاں صحت، تعلیم، کاروبار، ملازمت یا قانونی معاملات وغیرہ میں کسی پریشانی کا شکار ہیں وہیں بہت سے اچھے اور خداترس لوگ ایسے بھی ہیں جن کو قدرت نے اِن شعبوں میں غیرمعمولی صلاحیت، وسائل اور اختیارات سے نوازا ہوا ہے اور وہ مشکلات میں گھرے لوگوں کو مفت مشورہ یا امداد فراہم کرنے کو بھی بخوشی تیار ہیں۔ مُداوا فاؤنڈیشن ایسے ہی مدد کے طلب گار اور تعاون کےلئے تیار لوگوں کو ایک دوسرے سے مِلوانے کا ذریعہ بنتی ہے۔ اگر اللہ رب العزت کی خاص عطا سے، آپ کا شمار ان خوش نصیبوں میں ہوتا ہے جنہیں زندگی کے کسی شعبے میں وسعت، وسائل اور اختیارات حاصل ہیں تو ہماری دست بستہ گزارش ہے کہ آپ محروم اور مظلوم طبقے کی مدد کےلئے آگے آئیں۔ مُداوا فاؤنڈیشن آپ سے کبھی بھی مالی امداد کی درخواست نہیں کرے گی۔ بلکہ ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ آپ، اپنے ہی منتخب کردہ شعبے میں اور اپنی ہی طے کردہ شرائط پر، کسی مستحق اور محروم کی مدد اپنے قیمتی مشورے، رہنمائی اور عملی کاوش سے کریں تاکہ اُس کےلئے زندگی گزارنا قدرے آسان ہو جائے۔ آپ سے درخواست ہے کہ درج ذیل فارم پُر کرکے ہمیں بھیجیں۔ ہم صدقِ دل سے عہد کرتے ہیں کہ صرف اور صرف وہی کیسز آپ کو ریفر کیے جائیں گے جو آپ کی بیان کردہ تفصیلات اور شرائط کے عین مطابق ہوں گے ۔
نوٹ: براہِ کرم پوری طرح مطمئن رہیں کہ آپ کی فراہم کردہ معلومات مکمل طور پر صیغہ ٔراز میں رکھی جاتی ہیں اور آپ کے بیان کردہ مقصد کے علاوہ ان کو کسی اور مقصد کےلئے ہرگزاستعمال نہیں کیا جاتا۔
The main objective of “Mudawa Foundation” is to make life as easy as possible for the people who are suffering from difficulties.
While many of us are facing problems and hardships in life, there are many other kind and God-fearing people who have been blessed by Allah Almighty with extraordinary abilities, resources and authority in various areas and they are also willing to provide free advice or assistance to the people in distress. “Mudawa Foundation” serves as a means of connecting help-seekers to those who are willing to facilitate and help them out.
If, by the grace of Allah Almighty, you are lucky enough to be blessed with exceptional abilities, resources and authority in any area/field of life and you are willing to help the poor and needy in that specific area, please go to Offer Help page of the website for registration.
If otherwise, you can still be very helpful in our noble mission by sparing a little from your precious time. You can assist “Mudawa Foundation” as a volunteer to scrutinize and verify the data of those seeking or offering help through this platform. Kindly fill-in the form below and submit. We are committed to avail your invaluable services as per your convenience and only in the preferred areas as described by you in the proforma.
Note: Please be assured that the information you provide is kept strictly confidential and is never used for any purpose other than your intended one.
مُداوا فاؤنڈیشن کا بنیادی مقصد مشکلات کا شکار لوگوں کی زندگی میں جہاں تک ہو سکے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ جہاں صحت، تعلیم، کاروبار، ملازمت یا قانونی معاملات وغیرہ میں کسی پریشانی کا شکار ہیں وہیں بہت سے اچھے اور خداترس لوگ ایسے بھی ہیں جن کو قدرت نے اِن شعبوں میں غیرمعمولی صلاحیت، وسائل اور اختیارات سے نوازا ہوا ہے اور وہ مشکلات میں گھرے لوگوں کو مفت مشورہ یا امداد فراہم کرنے کو بھی بخوشی تیار ہیں۔ مُداوا فاؤنڈیشن ایسے ہی مدد کے طلب گار اور تعاون کےلئے تیار لوگوں کو ایک دوسرے سے مِلوانے کا ذریعہ بنتی ہے۔
اگر آپ کا شمار ان خوش نصیبوں میں ہوتا ہے جنہیں زندگی کے کسی شعبے میں وسعت، وسائل اور اختیارات حاصل ہیں اور آپ ضرورتمندوں کی مدد اور رہنمائی کر سکتے ہیں تو گزارش ہے کہ ویب سائٹ کے متعلقہ حصے میں جا کر رجسٹریشن کروائیں۔ آپ بصورتِ دیگر بھی تھوڑا سا وقت نکال کر مُداوا فاؤنڈیشن کے اس مشن کےلئے بطور والنٹیئر ، مدد کے خواہشمندوں اور مدد کے فراہم کنندگان کی فراہم کردہ معلومات کی چھانٹی اور تصدیق کا نہایت اہم کام سرانجام دے کر اس مشن کا حصہ بن سکتے ہیں۔
آپ سے درخواست ہے کہ درج ذیل فارم پُر کرکے ہمیں بھیجیں۔ ہمارا عہد ہے کہ آپ کو صرف آپ کی سہولت اور آسانی کے مطابق ہی زحمت دی جائے گی۔
نوٹ: براہِ کرم پوری طرح مطمئن رہیں کہ آپ کی فراہم کردہ معلومات مکمل طور پر صیغہ ٔراز میں رکھی جاتی ہیں اور آپ کے بیان کردہ مقصد کے علاوہ ان کو کسی اور مقصد کےلئے ہرگزاستعمال نہیں کیا جاتا۔